پی ٹی آئی کی سارہ احمد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گی

پی ٹی آئی کی سارہ احمد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مقابلے میں الیکشن ..




الیکشن 2018ء میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا مقابلہ ایک خاتون امیدوار سے ہو گا، پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سارہ احمد نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 سے الیکشنلڑنے کے لئے پارٹی کی قیادت کو درخواست دے دی ہے، سارہ احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بطور مرکزی امیدوار قومی اسمبلی کے جس حلقے 
سے الیکشن لڑیں گے وہ بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑیں گی۔

Comments

Popular posts from this blog

Toyota is bringing the Vios to Pakistan and killing the Corolla GLi

چین کی مہربانی، پاکستان 1 کھرب روپے سے زائد کا بیرونی قرضہ بروقت اتارنے میں کامیاب ہوگیا